بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کٹل فش کا کیا حکم ہے؟


سوال

کٹل فش کا کیا حکم ہے؟

جواب

احناف کے نزدیک صرف آبی مخلوقات میں سےصرف  مچھلی کھانا جائز ہے،  اور ’’کٹل فش‘‘(cuttle fish)  حقیقت میں مچھلی نہیں ہے، لہذا اس کا کھانا جائز نہیں۔

"ویستوي في حل الأکل جمیع أنواع السمك من الجریث، والمارماهي وغیرهما". (بدائع الصنائع، کتاب الذبائح والصیود)  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200566

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں