کیا حمل میں وقفہ کے لیے کونڈم (condom) کااستعمال درست ہے ؟ کیوں کہ پےدرپہ دو آپریشن ہو چکےہیں؟
صورتِ مسئولہ میں اگر بیوی کی ناقص صحت کے پیش نظر اس کی اجازت سے عارضی مانع حملِ کے طور پر کونڈم استعمال کرنا چاہیں تو شرعاً اجازت ہوگی۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144004200772
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن