بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کوئی شخص نفلی نہائے تو وضو کی ضرورت ہے یا نہیں؟


سوال

کوئی شخص نفلی نہائے تو وضو کی ضرورت ہے یا نہیں؟

جواب

نہاتے ہوئے جب اعضائے وضو دھل جائیں  تو وضو خود بخود ہو جاتا ہے، مستقل وضو کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200579

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں