بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کنگھی سے ٹوٹے داڑھی کے بالوں کو کیا کرے؟


سوال

بعض اوقات داڑھی کے کچھ بال کنگھی سے ٹوٹ جاتے ہیں یا نکل آتے ہیں، ان کا کیا کرنا چاہیے؟

جواب

داڑھی کے بال انسانی جسم کا حصہ ہونے کی وجہ سے قابلِ احترام ہیں، انہیں کسی جگہ دفنا دینا  چاہیے یا کسی پاک صاف جگہ رکھ دینا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200186

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں