بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کلین شیو کرنے والے کی کمائی کاحکم


سوال

 کیا لوگوں کی کلین شیو کرنا جائزہے؟ اس کاروبار کا کیا حکم ہے؟

جواب

اپنی یا کسی دوسرے کی داڑھی ایک مشت سے کم کرنا جائز نہیں ہے، جو نائی داڑھی مونڈتا ہو اس کی کمائی مکروہِ تحریمی (ناجائز) ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200664

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں