بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

کلما کی قسم کھانا


سوال

زید نے یہ الفاظ استعمال کیے کہ"کلما کی قسم میں فلام کام نہیں کروں گا"۔اور وہ کام کر لیا۔ "کلما " کے ساتھ لفظ طلاق کہایا نہیں یہ یاد نہیں،کیا حکم ہے؟

جواب

زید نے جو مذکورہ الفاظ استعمال کیے ہیں ان سے قسم بھی منعقد نہیں ہوئی اور طلاق بھی واقع نہیں ہوگی ۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143906200029

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں