بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

کفریہ الفاظ کہنے والے کو کافر کہنا


سوال

کفریہ الفاظ کہنے پر کسی کو کافر کہنے کا کیاحکم ہے؟

جواب

کسی نے واقعی کفریہ الفاظ کہے ہوں اور اس سے توبہ کرکے ایمان کی تجدید نہ کی ہو  تو اسے کافر کہا جاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144008200715

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں