بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کشمالا اور زرشالا کا معنی


سوال

کشمالا اور زرشالا کا معنی بتادیں!

جواب

دونوں الفاظ  کے معنی عربی یا  اردو  میں نہیں مل سکے۔

اس کی جگہ صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کرکے رکھیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109203124

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں