بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء
کیا اپنے سر پر کسی لڑکی کے بال لگوا سکتے ہیں؟
کسی دوسرے انسان کے بال اپنے سرپر لگوانا جائز نہیں، خواہ مرد کے بال ہوں یا عورت کے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200280
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔