بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

کزن کی بیٹی سے شادی (نکاح) کرنے کا حکم


سوال

کیا کوئی اپنے کزن کی بیٹی سے شادی کر سکتا ہے کہ نہیں ?

جواب

اگر کزن (چاچا زاد، ماموں زاد، پھوپھی زاد، خالہ زاد وغیرہ) سے رضاعت کی وجہ سے محرمیت کا کوئی رشتہ نہ ہو تو اس کی بیٹی سے شادی(نکاح) کرنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144107200995

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں