بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کرسی کے سامنے تخت پر سجدہ کرنا


سوال

کرسی کے سامنے جو تخت ہوتا ہے اس پر سجدہ کرنا کیسا ہے؟

جواب

جو شخص کسی عذرِ شرعی کی وجہ سے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھے  تو اس کے لیے رکوع اور سجدہ کا اشارہ کافی ہے، تخت پر سجدہ کرنا لازم نہیں ہے، تاہم اگر تخت پر سجدہ کرلے تب بھی سجدہ ادا ہوجائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200833

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں