بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

کرسی پر نیند کی وجہ سے وضو کا حکم


سوال

نماز میں کرسی پر اگر نیند آجائے تو وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟

جواب

اگر کوئی شخص بیٹھے بیٹھے دیوار یا تکیہ یا کرسی پر اس طرح  ٹیک لگاکر سوجائے کہ  اگر سہارا ہٹادیا جائے تو  وہ گرپڑے تو ایسی صورت میں وضو  ٹوٹ جاتا ہے۔ فقط و اللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200597

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں