بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کرسی پر سونے والے کے وضو کا حکم


سوال

کرسی پر نیند آ جا ئے تو وضو ٹوٹ جا ئے گا؟

جواب

اگر کرسی پر سونے والے نے ہاتھ یا کمر سے  ٹیک لگائی ہوئی ہے تو اس حالت میں سونے سے وضو ٹوٹ جائے گا۔ اور اگر وہ کرسی پر ٹیک لگائے بغیر بیٹھا ہے اور اس کی آنکھ لگ گئی تو اس سے وضو نہیں ٹوٹے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200747

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں