کاشف نام کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
’’کاشف‘‘ کے معنی ہیں : کھولنے والا، ظاہر کرنے والا۔
یہ نام رکھنا شرعاً جائز ہے۔
القاموس المحيط (1 / 849):
"الكَشْفُ، كالضَّرْبِ، والكاشِفةُ: الإِظْهارُ، ورَفْعُ شيءٍ عما يُواريهِ ويُغَطِّيهِ". فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144103200146
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن