بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چچا زاد یا خالہ زاد کی بیٹی سے نکاح


سوال

 چچا زاد یا خالہ زاد کی بیٹی سے شادی کرنا کیسا ہے؟

جواب

اگر  کوئی اور  مانع (مثلاً: رضاعت وغیرہ) نہ ہو تو جائز ہے .فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908201130

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں