چپل چوری کرتے ہوئے کوئی پکڑا جائے تو اس کے ساتھ کیا کیا جائے، اور کوئی اس کو مارتا ہے تو یہ کیسا ہے؟
متعلقہ حکام کے حوالہ کیا جائے کہ وہ اس کو مناسب حال سزا دیں۔واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143710200029
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن