بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

چالان کی شرعی حیثیت


سوال

چالان کی شرعی حیثیت کیاہے؟

جواب

چالان کی شرعی حیثیت ”تعزیرِ مالی (مالی جرمانہ)“  کی ہے اور تعزیرِ  مالی شرعاً جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144012200279

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں