بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

پیشاب کے ساتھ منی کے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم


سوال

پیشاب کرنے کے دوران درمیان میں منی کے قطرے آتے ہیں اس سے غسل واجب ہو گا یا نہیں؟

جواب

منی کے نکلنے سے غسل اس وقت واجب ہوتا ہے جب وہ شہوت اور دفق (اچھلنے)  کے ساتھ ہو، اگر منی  اس کیفیت کے بغیر نکل آئے تو اس سے غسل واجب نہیں ہوتا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908201135

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں