بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پیدائش کے بعد بچے کے کاٹے ہوئے بال دفنانے کا حکم


سوال

بچے کی پیدائش کے سات دن بعد جو بال اتارتے ہیں، ان کو کیا پانی میں بہانا چاہیے یا دفنانا چاہیے یا کیا کرنا چاہیے؟

جواب

بال کاٹنے کے بعد اسے زمین میں دفن کردینا بہتر ہے،کسی صاف جگہ میں ایک طرف ڈال دینا بھی کافی ہے،  لیکن کوڑا کرکٹ یا نالی میں بہانا مکروہ ہے۔

الفتاوى الهندية (44 / 28):

"فإذا قلم أطفاره أو جز شعره ينبغي أن يدفن ذلك الظفر والشعر المجزوز، فإن رمى به فلا بأس، وإن ألقاه في الكنيف أو في المغتسل يكره ذلك؛ لأن ذلك يورث داءً، كذا في فتاوى قاضي خان.  يدفن أربعة الظفر والشعر وخرقة الحيض والدم، كذا في الفتاوى العتابية . فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200477

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں