بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

پیتل یا لوہے کے کڑے استعمال کرنے کا حکم


سوال

پیتل یا لوہے کے کڑے کا زیور عورت کے لیے استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟ 

جواب

عورت ہردھات کا زیور استعمال کرسکتی ہے،  لوہے، تانبے، پیتل ، پلاسٹک اور کانچ کسی بھی دھات کا بنا ہوا کڑا استعمال کرنا درست ہے، البتہ انگوٹھی صرف سونے اور چاندی کی جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم 


فتویٰ نمبر : 144004200686

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں