بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

پویلیو ویکسین بچوں کو پلوانا


سوال

 آج کل جو پویلیو ویکسین بچوں کو گھر گھر جا کر پلائی جا رہی ہے اس کو پلانا کیسا ہے ؟اسی طرح حفاظتی ٹیکے؟

جواب

اگر ماہر دین دار ڈاکٹر  پولیو ویکسین پلانا اور  حفاظتی ٹیکے لگانا مفید سمجھتے ہیں تو جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144001200308

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں