بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

پولیو کے قطرے پلانا


سوال

پولیو کے قطروں کا کیاحکم ہے ؟ آیایہ پلاسکتے ہیں یانہیں؟

جواب

پولیو کے قطرے پلانا جائز ہے تاہم اس کا پلانا چونکہ ایک امکانی بیماری سے تحفظ کےلیے ہوتا ہے اس لیے قطرے پلانے پر مجبورکرناجائز نہیں۔


فتوی نمبر : 143711200011

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں