بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

پولیو کے قطروں کا حکم


سوال

پولیوکے قطروں کاکیاحکم ہے؟آیابچوں پلائے جاسکتے ہیں یانہیں؟پاکستانیوں کو ملک سے باہرسفرکرنے کے لئے لازمی پلائے جاتے ہیں۔اس کاکیاحکم ہے؟

جواب

فی نفسسہ ان قطروں کاپلانا جائز ہے تاہم ان کے پلانے پر جبر درست نہیں۔


فتوی نمبر : 143711200012

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں