بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

پندرہ شعبان کے روزہ کا حکم


سوال

15 شعبان کے روزے کا کیا حکم ہے؟

جواب

پندرہ شعبان کے روزے سے متعلق ایک   ضعیف  حدیث موجود ہے ، تاہم ضعیف حدیث  سے بھی فضیلت  کا ثبوت ہو جاتا ہے،نیز  پندرہ تاریخ  ،ایام بیض میں بھی شامل ہے ؛  اس لیے پندرہ شعبان کا روزہ  نفل روزے کی نیت سے رکھنا مستحب ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200099

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں