بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پرندوں کو پالنے اور ان کی خرید و فروخت کرنے کا حکم


سوال

پرندے پالنا یعنی پرندے رکھنا اور ان کی خریدوفروخت کرنا کیسا ہے, کیا یہ شرعاً جائز ہے؟

جواب

پرندے پالنا اور ان کی خرید و فروخت کرنا جائز ہے، البتہ ان کے دانے، پانی کا خیال رکھنے کا اہتمام کرنا ضروری ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

پرندے پالنے کا حکم

گھر میں پرندے پالنا


فتوی نمبر : 144104200116

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں