بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پاکستانی اوریو بسکٹ کھانا


سوال

کیا پاکستانی اوریو بسکٹ کھانا جائز ہے؟

جواب

پاکستانی اوریو   میں کسی مستند  ذریعے سے  کوئی حرام یا مشتبہ چیز  ملائے جانے کی کوئی اطلاع نہیں ہے؛ اس لیے کھانا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200058

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں