ایک ٹینکر پانی میں اگربچہ پیشاپ کرے تو پانی کاکیاحکم ہے؟
عام طور پر پانی کا ٹینکر دہ در دہ (225 اسکوائر فٹ) سے کم ہوتاہے، اس لیے بچے کے پیشاب کرنے سے ٹینکر کا تمام پانی ناپاک ہوجائے گا خواہ اس کا کوئی وصف تبدیل نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144010200290
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن