بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پانی کی کمی کی صورت میں وضو کس طرح کریں؟


سوال

اگر پانی کم ہو تو وضو کس طرح کیا جاۓ گا؟

جواب

پانی کم  دستیاب ہو نے کی صورت میں ایک ایک بار فرائضِ وضو  ادا کرلینا  (منہ دھونا، دونوں ہاتھوں کو کہنیوں سمیت دھونا ، چوتہائی سر کا مسح کرنا اور دونوں پیروں کو ٹخنوں سمیت دھونا) کافی ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200565

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں