بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پانچ دن عادت حیض والی خاتون کو اگر رمضان میں تین دن بعد خون آنا بند ہوجائے تو وہ چوتھے دن روزہ رکھے گی یا نہیں؟


سوال

اگر ایک  خاتوں  کی حیض کی  عادت  پانچ  دن کی ہے،  لیکن رمضان کے مہینے میں تین دن کے بعد خون بند ہو جائے تو کیا اس خاتون  کے لیے چوتھے دن روزہ رکھنا لازم ہوگا؟

جواب

اگر    چوتھے  دن روزہ  شروع ہونے سے  پہلے خون آنا بند ہوگیا ہو تو ان خاتون کو  چوتھے دن روزہ رکھنا ہوگا۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201798

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں