بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ٹی وی دیکھنے کا حکم


سوال

ٹی وی دیکھنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

جاندار کی تصویر، اور ویڈیو بلاضرورت شرعیہ بنانا یا دیکھنا ناجائز ہے،  چونکہ ٹی وی اس سے خالی نہیں ہوتا اس لیے ٹی وی دیکھنا جائز نہیں ہے۔


فتویٰ نمبر : 143610200025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں