بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 رمضان 1445ھ 19 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ٹشو پیپر یا کپڑے سے استنجا کرنے کا حکم


سوال

ٹشوپیپرز  یا کپڑے سے استنجا کیا جاسکتا ہے?

جواب

ٹشو پیپر  یا کسی معمولی بے قیمت کپڑے کے ٹکڑے سے استنجا کرنا بلا کراہت جائز ہے، البتہ کسی قیمتی کپڑے (یعنی عموماً جیساکہ کپڑا ہوتاہے، اس) سے استنجا کرنا مکروہ ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200852

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں