بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 رمضان 1445ھ 19 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ٹشو  پیپر سے استنجا کرنا کیسا ہے؟


سوال

ٹشو  پیپر سے استنجا کرنا کیسا ہے؟

جواب

استنجا کرتے وقت عام حالت  میں جب پیشاب کے قطرے اپنے نکلنے کی جگہ سے پھیلے نہ ہوں،  ٹشو پیپر سےا ستنجا کرنا جائز ہے، البتہ اس کے بعد پانی سے استنجا کرنا افضل اور بہتر ہے  ، اگر قطرے کچھ پھیل جائیں تو ٹشو کے استعمال کے بعد پانی سے دھونا ضروری ہے ۔(فتاویٰ عالمگیریہ ص: ۴۸ جلد: ۱،  الفصل الثالث فی الاستنجاء)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200273

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں