بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء
ووٹ دینے کا کیا حکم ہے؟ اور اگر کوئی شخص ووٹ نہ دے تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟
ووٹ دیناچاہیے، مگرنہ دینا گناہ نہیںہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143909201503
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔