بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
اگر ہم موبائل سے یا ٹیپ وغیرہ سے تلاوت سنتے ہیں تو کیا وضو ہونا چاہیے یا بغیر وضو کے بھی سن سکتے ہیں؟
وضو کے بغیر تلاوت سننا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144004200099
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔