بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

والدین کا اولاد کو ان کی مرضی کے خلاف شادی پر مجبور کرنا


سوال

  اگر کسی لڑکے کو ایک لڑکی کو پسند نہ ہو اور والدین اس پر زبردستی کریں تو وہ کیا کرے؟

جواب

لڑکا بالغ ہو اور رشتے پر راضی نہیں تو اس پر جبر و اکراہ صحیح نہیں،  لڑکاادب کے ساتھ رشتے سے انکارکرسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143803200025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں