بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نکاح ختم کے جواب میں ٹھیک ہے کہنا


سوال

علی کے باپ نے بیٹے کا نکاح کیا، بہو سے ناراض ہو گیا، جس پر علی کے باپ نے  متعدد بار کہا:" رشتہ ختم"۔ علی نے کہا: ٹھیک ہے۔ کیا اس سے نکاح ختم ہو گیا جب کہ علی کی نیت طلاق کی نہ تھی اور نہ ہی اسے علم تھا کہ اس طرح طلاق واقع ہو سکتی ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں علی کی بیوی پر کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200181

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں