بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

واش روم میں وضو کرنے کا حکم


سوال

واش روم میں وضو کرناکیساہے؟

جواب

واش روم میں وضوکرناجائزہے۔ البتہ وضو کے آداب میں سے یہ ہے کہ پاک صاف ،اونچی جگہ قبلہ روبیٹھ کر وضو کے اول آخر اور درمیان کی مسنون دعاؤں اور اذکار کا اہتمام کرتے ہوئے وضو کیاجائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143805200005

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں