بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ڈیجیٹل تصویر اور لائیو ویڈیو کا حکم


سوال

تصویر کاشرعی حکم اور موجودہ تصویر و لائیو ویڈیو کا حکم کیا ہے؟

جواب

کسی بھی جان دار  کی تصویر  بنانا یا بنوانا جائز نہیں ہے، خواہ تصویر ڈیجیٹل ہو یا نان ڈیجیٹل۔  لائیو ویڈیو  بھی اسی حکم میں ہے، ویڈیو کال  بھی ریکارڈشدہ اورتصویر کے حکم میں ہے؛ لہٰذا آن لائن ویڈیو کال کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200399

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں