بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء
کیا نکسیر پھوٹنے ( ناک سے خون آنا) سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
نکسیر پھوٹ کر خون باہر نکلے (ناک کے راستے سے حلق میں نہ جائے) تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143909200204
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔