بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نور بی بی اور ابیہہ نام رکھنا


سوال

نور بی بی / ابیہہ نام  کیسے ہیں؟ اور ان میں معنی کے اعتبار سے کون سا نام بہتر ہے؟

جواب

"نور بی بی"  اور "ابیہہ"  دونوں  نام رکھنا ٹھیک ہے، نور کے معنی روشنی کے ہیں، "ابیہہ"  کے معنی  سمجھ دار ہیں۔(قاموس الوحید ص: 106) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200307

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں