
کیا نو مولود کا ختنہ کرتے ہوئےختنے کی جگہ سن کی جا سکتی ہے تاکہ اس کو تکلیف نہ ہو؟
طبی اعتبار سے اس طرح کرنے میں نقصان نہ ہو تو شرعاً کوئی حرج نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143909201971
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن