بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

نماز میں قرات کے دوران منہ سے لفظ’’ہیں‘‘ کانکلنا


سوال

کیا نماز میں غلطی سے "ہیں " یا اس جیسا لفظ مسلسل تلاوت کی وجہ سے نکلا تو کیا نماز فاسد ہو جاتی ہے ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں نماز فاسد ہو جائے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144008200970

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں