بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز میں اگر لحن جلی ہوئی تو نماز کا کیا حکم ہے؟


سوال

نماز میں اگر لحنِ جلی ہوئی تو نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب

لحنِ جلی سے علی الاطلاق نماز فاسد نہیں ہوتی، البتہ اگر اس  کی وجہ سے معنی بدل جائے اور  تغیر فاحش ہو جائے تو نماز فاسد ہو جاتی ہے۔

حاشية رد المختار على الدر المختار - (1 / 630):
"( قوله: بالألحان) أي بالنغمات، وحاصلها كما في الفتح: إشباع الحركات لمراعاة النغم، (قوله: إن غير المعنى) كما لو قرأ : الحمد لله رب العالمين، وأشبع الحركات حتى أتى بواو بعد الدال، وبياء بعد اللام، والهاء وبألف بعد الراء، ومثله قول المبلغ: "رابنا لك الحامد" بألف بعد الراء؛ لأن الراب هو زوج الأم، كما في الصحاح والقاموس، وابن الزوجة يسمى ربيبًا، (قوله: وإلا لا الخ ) أي وإن لم يغير المعنى فلا فساد إلا في حرف مد ولين إن فحش فإنه يفسد وإن لم يغير المعنى". 
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200316

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں