بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نفل کی منت بیک وقت پوری کرنا لازم نہیں


سوال

اگر کوئی شخص دس نوافل کی منت مانے، کیا وہ دس نوافل اکٹھے ہی پڑھے گا؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں دس نوافل اکٹھے پڑھنا لازم نہیں، بلکہ  علیحدہ بھی پڑھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201201270

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں