بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نفاس کا خون دس یا پندرہ روز میں بند ہوجانے کا حکم


سوال

اگر نفاس کا خون دس یا پندرہ دن کے بعد آنا بند ہو جائے تو کیا عورت غسل کر کے عبادات کا سلسلہ شروع کر سکتی ہے کہ نہیں؟ 

جواب

اگر عورت کو پہلی بار ولادت ہوئی ہے تو  دس یا پندرہ  جتنے  دن کے بعد خون رک جائے ،غسل کرکے نماز وغیرہ عبادات کرسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143901200090

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں