نصرت نام کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں?
’’نصرت‘‘ کا معنیٰ ہے مدد کرنا۔ نصرت نام رکھ سکتے ہیں، لیکن زیادہ بہتر ہے کہ بچیوں کے نام صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں پر رکھے جائیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144103200141
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن