بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

نزولِ قرآن کا وقت


سوال

قرآنِ  پاک کے نزول کاوقت رات یا صبح؟

جواب

قرآنِ  مجید لوحِ  محفوظ سے آسمانِ  دنیا پر شبِ  قدر  میں نازل ہوا، اور آسمانِ  دنیا سے رسول اللہ ﷺ پر حسبِ  ضرورت وحکمت مختلف اوقات (دن، رات) میں تئیس برس کی مدت میں نازل ہوا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144012201355

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں