بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نرمین نام کا مطلب


سوال

نرمین کے کیا معنی  ہیں ؟

جواب

تلاش کے باوجود اس نام کے معنی نہیں ملے،البتہ اگرنرمین کو''نرم''سے ماخوذ ماناجائے تویہ فارسی کالفظ ہوگا،جس کے معنی ملائمت،نازکی اورلطافت کے ہیں ۔(فیروزاللغات،ص:1357،ط:فیروزسنز)


فتوی نمبر : 143710200041

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں