
’’ندیم‘‘ نام کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں?
’’ندیم‘‘ عربی زبان کا لفظ ہے، اس کے معنی دوست اور ساتھی کے آتے ہیں، ’’ندیم‘‘ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144103200139
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن