بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ناک میں اسپرے کرنے سے روزہ کا حکم


سوال

ناک میں اسپرے کرنے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں، جب کہ اس کا اثر حلق میں نہ پہنچتاہو؟

جواب

ناک میں اسپرے کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے  خواہ  اس کا اثر حلق میں نہ پہونچتا ہو۔ 

"قال: ومن احتقن أو استعط أو أقطر في أذنه أفطر؛ لقوله ﷺ: الفطر مما دخـل". (البنایة 3-681) فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144008201385

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں